85۔ بھائی چارہ

اِحْمِلْ نَفْسَكَ مِنْ اَخِيْكَ عِنْدَ صَرْمِهٖ عَلَى الصِّلَةِ۔ (وصیت ۳۱) خود کو اپنے بھائی کے لیے اس پر آمادہ کرو کہ جب وہ دوستی توڑے تو تم اُسے جوڑو۔ انسانیت کے لیے ضابطہ حیات تلاش کیا جائے تو امیر المؤمنینؑ کی یہ وصیت ایک مکمل دستاویز ہے۔ انسان ان ضوابط کو اپنا کر کامیاب زندگی … 85۔ بھائی چارہ پڑھنا جاری رکھیں